پاکستان میں ایرانی سفیر کی عمران خان کی مکمل صحت یابی کی خواہش

اسلام آباد، ارنا – پاکستان میں تعینات ایرانی سفیر نے اس ملک کے وزیر اعظم عمران خان اور ان کی اہلیہ کے لئے کوویڈ 19 وائرس سے متاثر ہونے کے بعد صحت اور تندرستی کی خواہش کی ہے۔

یہ بات "سید محمد علی حسینی" نے اتوار کے روز اپنے ٹوئٹر پیج میں کہی۔
انہوں نے وزیر اعظم پاکستان اور ان کی اہلیہ کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیا۔
حسینی نے عمران خان اور کی بیوی کی جلد صحت یابی کے لئے دعا کی۔
پاکستانی وزیر اعظم عمران خان کو وائرس سے بچاؤ کے ویکیسن پلانے کے تین دن بعد کرونا وائرس سے متاثر تھے۔
یاد رہے کہ وزیر اعظم عمران خان نے خود کو گھر سے الگ تھلگ کردیا۔
تین دن قبل کرونا کے خلاف ویکسین پلائے جانے والے پاکستانی وزیر اعظم کے کرونا ٹیسٹ کے نتائج مثبت تھے اور اس کے فورا بعد ہی ان کی اہلیہ کی انفیکشن کی تصدیق ہوگئی۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
2 + 1 =