یہ بات "محمد جواد ظریف" نے ہفتہ کے روز اپنے ٹوئٹر پیج میں کہی۔
انہوں نے دنیا اور پڑوسی ممالک کو نوروز کی آمد اور موسم بہار کے آغاز پر مبارک باد پیش کرتے ہوئے اس امید کا اظہار کیا کہ نیا سال آپس میں بھائی چارے اور امن لائے گا، تشدد ، قتل ، دھمکیوں ، اور تسلط اور ظلم کے کلچر کے خاتمے ہوگا۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

تہران، ارنا - ایرانی وزیر خارجہ نے نوروز کی آمد پر مبارکباد دیتے ہوئے اس خواہش کا اظہار کیا ہے کہ نیا سال تشدد، قتل عام ، دھمکیوں ، تسلط اور ناانصافی کے کلچر کے خاتمے کا سال ثابت ہوگا۔
متعلقہ خبریں
-
آئیے 2021 کو امن و آشتی کا سال بنائیں: ظریف
تہران، ارنا – ایرانی وزیر خارجہ نے ایک مشکل سال ختم ہونے کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ آئیں…
آپ کا تبصرہ