20 مارچ، 2021 10:54 AM
Journalist ID: 2392
News Code: 84270805
0 Persons
پانچ ایرانی کھیلاڑی ایشیائی جوڈو مقابلے روانہ ہوں گے

تہران، ارنا – ایرانی قومی جوڈو ٹیم ایشیائی چیمپئن شپ مقابلوں میں شریک ہوں گے۔

ایشیائی جوڈو چیمپئن شپ مقابلوں کا 6 اپریل سے کرغزستان میں آغاز ہوگا جس میں 32 ممالک کے کھیلاڑی شرکت کریں گے۔
پانچ ایرانی کھیلاڑی 23 مارچ ان مقابلوں کے انعقاد تک تربیتی کیمپ میں شریک ہوں گے۔
"آرش میر اسماعیلی" جوڈو فیڈریشن کے سربراہ اور وسطی ایشیا کی جوڈو فیڈریشن کے نائب سربراہ ان مقابلوں کے شروع ہونے سے دو دن قبل ایشین کانگریس میں شرکت کریں گے۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

متعلقہ خبریں

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha