ایران اور ترک وزرائے خارجہ کا شامی تبدیلیوں اور دہشتگری کی روک تھام پر تبادلہ خیال

تہران، ارنا- ایرانی وزیر خارجہ نے اپنے ترک ہم منصب سے ایک ملاقات کے دوران، باہمی سیاسی تعلقات، مشترکہ اقتصادی کمیشن کے اجلاس کی تاریخ، شامی تبدیلیوں اور دہشتگردی کیخلاف مشترکہ مقابلہ کرنے پر تبادلہ خیال کیا۔

ترکی کے دورے پر آئے ہوئے "محمد جواد ظریف" نے آج بروز جمعہ کو استنبول میں "مولود چاووش اوغلو" سے ملاقات اور گفتگو کی۔

اس ملاقات میں دونوں فریقین نے باہمی سیاسی تعلقات، مشترکہ اقتصادی کمیشن کے اجلاس کی تاریخ، شامی تبدیلیوں اور دہشتگردی کیخلاف مشترکہ مقابلہ کرنے پر تبادلہ خیال کیا۔

اس کے علاوہ دونوں ملکوں کے وزرائے خارجہ نے علاقائی مسائل اور باہمی دلچسبی امور پر مذاکرات کیے۔

 **9467
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
4 + 9 =