"سید محمد علی حسینی" نے جمعرات کے روز ایک پیغام میں ائیر مارشل "ظہیر احمد بابر" کو پاک فضائیہ کی سربراہی کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دیتے ہوئے ان کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کردیا۔
ایرانی سفیر نے دو دوست اور برادر ممالک ایران اور پاکستان کی فضائیہ فورسز کے درمیان تعلقات کے فروغ اور تعاون کی مضبوطی پر زور دیا۔
انہوں نے دونوں ملکوں کی فضائیہ کے درمیان تعلقات کے فروغ پر پاک فضائیہ کے سابق سربراہ "مجاہد احمد خان" کی کوششوں کا شکریہ ادا کیا۔
واضح رہے کہ پاکستانی وزیر اعظم نے گزشتہ روز کے دوران، ائیر مارشل ظہیر احمد بابر کو پاک فضائیہ کے نئے سربراہ مقرر کردیے۔
**9467
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@
آپ کا تبصرہ