15 مارچ، 2021 10:15 AM
Journalist ID: 1917
News Code: 84264366
0 Persons
ایران کراٹے کی عالمی طاقتوں میں سے ایک بن گیا ہے

تہران، ارنا- ایران کوبوڈو کراٹے اسٹائل کے سربراہ نے استنبول میں منعقدہ ورلڈ لیگ میں ایرانی قومی کھیلاڑیوں کی اعلی کارکردگی پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ ایران نے حالیہ سالوں کے دوران، کراٹے کی عالمی طاقتوں میں سے ایک بن گیا ہے۔

"عبدالرضا عرفانی" نے کراٹے ورلڈ لیگ میں ایرانی کھیلاڑیوں کی اعلی کارکردگی کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ حالیہ برسوں میں ایرانی کراٹے ہمیشہ ہمارے ملک کا ایک سب سے کامیاب کھیل رہا ہے اور  قومی ٹیم کا عروج، دنیا اور ایشین چیمپئن شپ میں چیمپئن شپ ہیٹ ٹرک ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ کورونا وبا کے بعد ایرانی کراٹے قومی ٹیم نے استنبول میں منعقدہ ورلڈ لیگ میں اپنی مکمل مہارت کا جوہر دیکھاتے ہوئے دو طلائی، ایک چاندی اور دو کانسی کے تمغے جیت کر مجموعی طور اس ایونٹ کی تیسری پوزیشن کو اپنے نام کر لیا اور مردوں کے حصے میں پہلی پوزیشن کا حاصل کیا۔

عرفانی نے اس امید کا اظہار کرلیا کہ ایرانی کراٹے ٹیم اولمپک مقابلوں میں بھی اعلی کارکردگی کا اظہار کرتے ہوئے ملک کا نام روشن کرے گا۔

واضح رہے کہ کراٹے وان ورلڈ لیگ کے پہلے مرحلے کا 72 ملکوں سے آئے ہوئے 584 نمائندوں کی شرکت سے تین روزہ کیلئے ترکی کے شہر استنبول میں انعقاد کیا گیا۔

ان مقابلوں میں ایرانی کھیلاڑیوں "ذبیح اللہ پورشیب" اور "سجاد گنج زادہ" نے 2 طلائی تمغے، خاتون کھیلاڑی "رزیتا علیپور" نے ایک چاندی کا تمغہ اور کھیلاڑیوں "سارا بہمنیار" اور "علی اصغر آسیابری" نے دو چاندی کے تغمے جیت لیے۔

**9467

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
5 + 8 =