پاکستان میں ایرانی سفیر 'سید محمد علی حسینی' نے اتوار کے روز ٹوئٹر پر اپنے اکاونٹ میں محمد صادق سنجرانی کو اسپیکر منتخب ہونے اور میرزا محمد آفریدی کو ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے عہدے پر فائز ہونے پر مبارکباد پیش کی۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@
https://twitter.com/IRNAURD

اسلام آباد، ارنا – پاکستان میں تعینات پاکستانی سفیر نے محمد صادق سنجرانی کو اسپیکر منتخب ہونے اور میرزا محمد آفریدی کو ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے طور پر منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کی۔
آپ کا تبصرہ