14 مارچ، 2021 8:27 PM
Journalist ID: 2393
News Code: 84263978
0 Persons
ایرانی فلم کی اٹلانٹا فلم فیسٹیول میں شرکت

تہران، ارنا – ایرانی شارٹ فلم اسپاٹ پیلا' اٹلانٹا کے فلم فیسٹیول میں شرکت کرے گی۔

باران سرمد کی ہدایت کاری میں چلنے والی مختصر فلم ' اسپاٹ پیلا' اٹلانٹا کے فلمی میلے میں شرکت کرے گی۔
اٹلانٹا کے فلمی میلے کا 45 ویں مرحلہ22 اپریل سے 2 مئی تک منعقد ہوگا۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@
https://twitter.com/IRNAURD

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha