14 مارچ، 2021 7:38 PM
Journalist ID: 2393
News Code: 84263955
0 Persons
ورلڈ کراٹے لیگ میں ایرانی قومی ٹیم کا شاندار اختتام

تہران، ارنا - ایرانی قومی کراٹے ٹیم نے استنبول میں ورلڈ لیگ میں 5 رنگا رنگ تمغے (2 طلائی ، 1 چاندی اور 2 کانسی کے تمغے) کو حاصل کر لیا۔

عالمی کراٹے مقابلوں کا پہلا مرحلہ 12 سے 14 مارچ تک 72 ممالک کے 584 کھیلاڑیوں کی موجودگی میں خواتین اور مردوں کے دو حصوں میں ترکی شہر استنبول میں منعقد ہوا۔  

ایرانی کھیلاڑیوں ' ذبیح اللہ پورشیب'،سجاد گنج زادہ نے ان مقابلوں کے فائنل میں 84 کلوگرام کے زمرے میں اپنے حریفوں کو شکست دے کر دو طلائی تمغے حاصل کر لیے۔

خواتین کے حصے میں رزیتا علیپور نے ایک چاندی اور  سارا بہمنیار اور علی اصغر آسیابری نے دو کانسی کے تمغے ااپنے نام کر لیے۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

https://twitter.com/IRNAURD

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
1 + 9 =