ایشین فٹ بال کنفیڈریشن کا فیصلہ سیاسی ہے

تہران، ارنا - وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ایران کی میزبانی سے محروم کرنے کیلیے ایشین فٹ بال کنفیڈریشن کا فیصلہ کھیل نہیں بلکہ سیاسی ہے۔

یہ بات سعید خطیب زادہ نے اتوار کے روز ایک نشست سےخطاب کرتے ہوئے کہی۔

انہوں نے کہا کہ ایران کی میزبانی سے محروم کرنے کیلیے ایشین فٹ بال کنفیڈریشن کا فیصلہ کھیل نہیں بلکہ ایک سیاسی ہے اور ہم کھیلوں کی سفارت کاری کی کامیابی کے لئے اپنی تمام تر صلاحیتوں کا استعمال کریں گے۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

https://twitter.com/IRNAURD

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
7 + 0 =