14 مارچ، 2021 3:31 PM
Journalist ID: 2393
News Code: 84263697
0 Persons
تیل کی پانچ مصنوعات کی نقاب کشائی کی گئی

تہران، ارنا- تیل کی پانچ مصنوعات کی نائب ایرانی صدر برائے سائنس اور ٹیکنالوجی امور کی موجودگی میں موجودگی میں ٹکنالوجی پارک میں  نقاب کشائی کی گئی۔

تیل کے شعبے میں پانچ تکنیکی مصنوعات کی نائب ایرانی صدر برائے سائنس اور ٹیکنالوجی امور 'سورنا ستاری' کی موجودگی میں نقاب کشائی کی گئی۔

تیل کے شعبے میں پانچ تکنیکی مصنوعات  بشمول مختلف قسم کے ٹربو چارجرز ، ٹربوپمپز اور ٹربوجنریٹرز کے لئے کنٹرول سسٹم اور آن لائن آکسیجن لیزر گیس تجزیہ کار اور سی سی سی CCCٹکنالوجی کے مطابق کمپریشن بوسٹ ٹربائن کنٹرول سسٹم کی نقاب کشائی کی گئی۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

https://twitter.com/IRNAURD

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
2 + 12 =