سعید افروز نے ایف 34 کلاس نیزہ پھینکنے میں 39 میٹر اور 7 سنٹی میٹر میں عالمی ریکارڈ توڑ دیا۔
ایرانی شہر جیرفت سے تعلق رکھنے والے ایتھلیٹ نے کیش میں ریکارڈ ایتھلیٹکس کے دوسرے مرحلے میں اس ریکارڈ کا قائم کرلیا جس میں 18 ایتھلیٹوں نے شرکت کی۔
اس مقابلوں میں 13 مرد اور پانچ خواتین کھلاڑیوں نے حصہ لیا۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

تہران، ارنا – ایرانی کھیلاڑی "سعید افروز" نے نیزہ پھینکنے میں عالمی ریکارڈ توڑ دیا۔
متعلقہ خبریں
-
ایرانی کھیلاڑی نے فرانس میں ایٹھلیکس انڈور مقابلوں میں فتح حاصل کرلی
تہران، ارنا – ایرانی کھیلاڑی "حسن تفتیان" نے فرانس میں عالمی ایٹھلیکس انڈور مقابلوں میں فتح…
آپ کا تبصرہ