12 مارچ، 2021 4:06 PM
Journalist ID: 2393
News Code: 84261246
0 Persons
ایرانی خواتین کی ٹائیکوانڈو ٹیم نے 6 تمغے حاصل کر لیے

تہران، ارنا - ایرانی خواتین کی ٹائیکوانڈو ٹیم نے ترکی کے بین الاقوامی ٹورنامنٹ میں 6 تمغے حاصل کر لیے۔

ایرانی خواتین نے ترکی میں منعقدہ عالمی ٹائیکوانڈو کے مقابلوں میں اعلی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 6 تمغے اپنے نام کرلیے۔
ان مقابلوں میں زہرا پور اسماعیلی نے ایک طلائی تمغے، غزل سلطانی نے ایک چاندی اور ناہید کیانی، پریسا جوادی، یلدا ولی نژاد و ملیکا میرحسینی نے 4 کانسی کے تمغے اپنے نام کر لیے۔
قابل ذکر ہے کہ ٹائیکوانڈو کے بین الاقوامی مقابلوں کا آٹھواں مرحلہ جمعہ کے روز ترکی کے شہر استنبول میں اختتام پذیر ہوگیا۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@
https://twitter.com/IRNAURD

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha