2021 کی درجہ بندی میں ایرانی پہلوان دنیا کے بہترین کھیلاڑیوں کی فہرست میں شامل

تہران، ارنا - 2021کی تازہ ترین رینکنگ کے مطابق، ایرانی پہلوان 'علیرضا کریمی" کو دنیا کے سب بہترین کھیلاڑیوں کی فہرست میں شامل کردیا گیا ہے.

عالمی کشتی یونین نے اٹلی کے بین الاقوامی فری اسٹائل کشتی مقابلوں کے انعقاد کے بعد دنیا کی سب سے بہترین درجہ بندی کا اعلان کردیا کہ جس میں ایرانی کھیلاڑی 'علیرضا کریمی' کا نام شامل ہے۔
قابل ذکر ہے کہ اس ایرانی پہلوان نے اٹلی میں ہونے والے فری اسٹائل کشتی کے مقابلوں میں 97 کلوگرام کے زمرے میں ایک چاندی کے تمغے اور 12 پوائنٹس کے ساتھ دوسری پوزیشن اپنے نام کر لی۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@
https://twitter.com/IRNAURD

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
1 + 16 =