غیر ملکی مداخلت ہانگ کانگ کے استحکام کو مجروح کرتی ہے: خطیب زادہ

تہران، ارنا – ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ چین کے داخلی امور میں کسی بھی قسم کی غیر ملکی مداخلت ، جو ہانگ کانگ کے استحکام کو نقصان پہنچا سکتی ہے ، کو مسترد کردیا۔

یہ بات سعید خطیب زادہ نے گزشتہ روز چینی کانگریس میں ہانگ کانگ کے نئے انتخابی قانون کی منظوری کے بارے میں صحافیوں کی حانب سے پوچھے گئے سوالات کے جواب میں کہی۔

ہم چینی حکومت کے فیصلے کا احترام کرتے ہیں۔ ہانگ کانگ کا خصوصی انتظامی علاقہ چین کی علاقائی سالمیت کا ایک حصہ ہے لہذا اس کے امور چین کے داخلی امور ہیں۔ چین نے گذشتہ برسوں میں یہ ظاہر کیا ہے کہ وہ ہانگ کانگ میں ایک ملک - دو ریاستوں کے اصل پر پوری طرح عمل پیرا ہے۔

انہوں نے فطری بات ہے کہ چین کے داخلی امور میں کسی بھی قسم کی غیر ملکی مداخلت ، جو ہانگ کانگ کے استحکام کو نقصان پہنچا سکتی ہے ، مسترد ہے۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha