11 مارچ، 2021 3:29 PM
Journalist ID: 2393
News Code: 84260559
0 Persons
قالین گھر 5 ایشیائی اور یورپی ممالک میں قائم ہیں

تہران، ارنا - ایران کے قومی قالین مرکز کی خاتون سربراہ نے کہا ہے کہ ہاتھ سے تیار قالینوں کے شعبے میں برآمدات کا فروغ، پانچ ایشیائی اور یورپی ممالک میں قالین گھروں اور برآمدی ٹرمینلز کے قیام کے ساتھ جائزہ لیا جا رہا ہے۔

یہ بات فرحناز رافع نے آج بروز جمعرات ارنا کے نمائندے کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہی۔

رافع نے کہا کہ ہم ہاتھ سے بننے ہوئے قالینوں کے شعبے میں برآمدات کے فروغ کو، پانچ ایشیائی اور یورپی ممالک میں قالین گھروں اور برآمدی ٹرمینلز کے قیام کے ذریعے سے جائزہ کر رہے ہیں۔

انہوں نےاب ہم چین، متحدہ عرب امارات، روس، اٹلی اور فرانس میں قالین گھروں کے قیام کے خواہاں ہیں۔

تفصیلات کے مطابق رواں سال کے پہلے 8مہینوں کے دوران ہاتھ سے بننے ہوئے قالین کی برآمدات کی شرح 2 ملین اور 766 ہزار اور 900 ٹن تھی جو گزشتہ سال کے مقابلے میں 16.4 فیصد اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

https://twitter.com/IRNAURD

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
3 + 3 =