10 مارچ، 2021 10:00 AM
Journalist ID: 2393
News Code: 84258995
0 Persons
صرف ایران نے جوہری معاہدے کی پاسداری کی ہے: ظریف

تہران، ارنا - ایرانی وزیر خارجہ نے جوہری معاہدے کے نفاذ میں یورپی اور امریکی ترویکا کی وعدہ خلافی کا ذکر کرتے ہوئے کہا ہے کہ صرف ایران نے اس جامع معاہدے پر عمل کیا ہے۔

یہ بات محمد جواد ظریف نے منگل کے روز اپنے ٹویٹر پیج پر ایک پیغام پوسٹ کرتے ہوئے کہی۔
انہوں نے کہا کہ امریکہ اور تینوں یوروپی ممالک کو شیخی مارنے کی بجائے آخر کار اپنی ذمہ داریوں کو پورا کرنا ہوگا۔
ظریف نے کہا کہ جوہری معاہدہ ایک جامع پروگرام ہے جو 5 + 1 (بشمول امریکہ) اور ایران کے ذریعے دستخص کیا گیا ہے۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

https://twitter.com/IRNAURD

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
3 + 12 =