خاتون ایرانی اداکارہ کو کینیڈا میں سب سے بہترین ایوارڈ سے نوازا کیا گيا

تہران، ارنا – خاتون ایرانی اداکارہ "موژان کردی" نے کینیڈآ میں عالمی 33ویں طلباء کے میلے " Living Skies" میں سب سے بہترین ایوارڈ کو حاصل کرلیا۔

موژان کردی نے ایرانی ہدایتکار نوید نیکخواہ کی بنائی گئی شارٹ فلم "THE RECESS" میں کردار ادا کیا۔
اس اداکارہ نے کینیڈا میں عالمی 33ویں فلم میلے میں اپنی پہلی بین الاقوامی ایوارڈ کو جیت لیا۔
ایرانی شارٹ فلم "THE RECESS" نے اس سے پہلے ازمیر، امریکہ اور ہنگری کے فلم میلوں میں شرکت کی۔
عالمی 33ویں طلباء کے میلے " Living Skies" کو کرونا وائرس کے پھیلاؤ کی وجہ سے 4 سے 6 مارچ تک آن لائن کے طور پر انعقاد کیا گیا۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

متعلقہ خبریں

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha