7 مارچ، 2021 3:12 PM
Journalist ID: 2393
News Code: 84255692
0 Persons
ایران افغانستان کا اچھا ہمسایہ ہے

کابل، ارنا - افغانستان کے کچھ سائبر سپیس صارفین نے صوبہ فراہ میںابو نصر فراہی کی سرحد اور اور اسلام قلعہ میں آگ بجھانے میں مدد کرنے پر ایران کی تعریف کرتے ہوئے ایران کو ایک اچھا ہمسایہ ملک قرار دیا۔

ایرانی فائر فائٹرز نے گزشتہ روز ابو نصرفراہی کی سرحد کی آگ پر بروقت موجودگی اور آگ بجھانے کے ذریعہ تباہی اور آگ کو دوسرے مقامات پر پھیلنے سے روک لیا۔

افغانستان کے کچھ سائبر سپیس صارفین نے صوبہ فراہ میں ابو نصر فراہی کی سرحد اور اور اسلام قلعہ کے علاقے پر آگ بجھانے میں مدد کرنے کو سراہتے ہوئے ایران ہمیشہ ایک اچھا ہمسایہ ملک کی حیثیت سے افغانستان کے شانہ بہ شانہ کھڑا ہے۔ 

انہوں نے مزید کہا کہ  یہ تعاون تہران اور کابل کے مابین دوستی کو مستحکم کونے کا ایک نیا معیار بن گیا ہے۔

صوبے ہرات اور فراہ کے گورنروں نے ایرانی صوبے خراسان جنوبی خراسان کے گورنر کو الگ الگ پیغامات میں  آگ بجھانے کیلیے ابونصر سرحدی کسٹم کو مدد دینے کی تعریف کی۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

https://twitter.com/IRNAURD

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
4 + 11 =