6 مارچ، 2021 8:51 PM
Journalist ID: 1917
News Code: 84254718
0 Persons
ایران اور آرمینیا کے وزرائے خارجہ کا ٹیلی فونک رابطہ

تہران، ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران اور آرمینیا کے وزرائے خارجہ نے ایک ٹیلی فونک رابطے کے دوران، باہمی اور علاقائی تبدیلیوں کی تازہ ترین صورتحال کا جائزہ لیا۔

تفصیلات کے مطابق، "محمد جواد ظریف" نے آج بروز ہفتے کو اپنے آرمینیائی ہم منصب "آرا آیوازایان" سے ایک ٹیلی فونک رابطے کے دوران، گفتگو کی۔

اس موقع پر دونوں فریقین نے باہمی دلچسبی امور سمیت تازہ ترین علاقائی تبدیلیوں پر بات چیت کی۔

دونوں ملکوں کے وزرائے خارجہ نے مختلف شعبوں میں باہمی تعلقات کے فروغ میں دلچسبی کا اظہار کرتے ہوئے تعاون کی توسیع کیلئے پختہ عزم کا اظہار کردیا۔

**9467

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha