ایران بھارت کیساتھ ہوابازی کے شعبے میں تعاون بڑھانے کے معاہدے پر دستخط

تہران، ارنا - ایرانی ہوائی اڈوں اور ایئر نیویگیشن کمپنی کے ہوا بازی کے سربراہ نے کہا ہے کہ ہوائی اڈے میں مشاورتی ، تکنیکی اور انجینئرنگ خدمات سے استفادہ کرنے کے لئے بھارتی ہوائی اڈ ے کمپنی کے ساتھ مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کیا گیا۔

محمد امیرانی نے کہا کہ اس یادداشت پر دستخط کرنے کا بنیادی مقصد ہوا بازی کے بنیادی ڈھانچے کی حمایت ، تربیت خدمات کے ذریعے صلاحیتوں کی تعمیر اور ایئر نیویگیشن خدمات پر مشورے فراہم کرنے میں ایک پلیٹ فارم کی تلاش کرنا ہے۔
ایرانی ہوائی اڈوں اور ایئر نیویگیشن کمپنی کے انتظامی بورڈ کے ایک ممبر نےکہا کہ اس یادداشت کی میعاد کی مدت 10 سال تھی اور اس کے دستخط کے ساتھ ہم مشاورتی ، فنی اور ہوا بازی انجینئرنگ خدمات سے استفادہ کرنے کے لئے دونوں ممالک کے مابین تعاون کو بڑھائیں گے۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

متعلقہ خبریں

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha