خاتون ایرانی کھیلاڑی دنیا کے 15 بہترین شطرنج کھیلاڑیوں میں شامل

تہران، ارنا - ورلڈ شطرنج فیڈریشن کی تازہ ترین رینکنگ کے مطابق، دنیا میں عالمی شہرت یافتہ ایرانی خاتون "سارا خادم الشریعہ" کو دنیا کے 15 بہترین کھیلاڑیوں کی فہرست میں شامل کردیا گیا ہے.

عالمی فیڈریشن نے شطرنج کے کھلاڑیوں کی تازہ ترین درجہ بندی کا اعلان کیا تھا جس میں مردوں کے شعبے میں ایرانی کھیلاڑی پرہام مقصودلو" 60 ویں مقام پر ہے۔
خواتین کے حصے میں بھی  "سار خادم الشریعہ" 1494 ریٹنگ پوائنٹس کے ساتھ 14 ویں نمبر پر ہے اور گزشتہ مہینے کے مقابلے میں اس میں کوئی تبدیلی نہیں آئی ہے۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
3 + 3 =