انٹرنیشنل فیڈریشن آف اسپورٹ کلائمنگ (آئی ایف ایس سی) IFSC نے 2021کو راک کلائمبنگ کے منتخب ڈیزائنرز کے ناموں کا اعلان کردیا جس میں دو ایرانی شہری' آرتمیس فرشاد یگانہ' اور امین عباسی 'کے نام بھی شامل ہیں۔
قابل ذکر ہے کہ آرتمیس فرشاد یگانہ' اس وقت ہماری قومی راک کلائمبنگ کی ٹیم کے ہیڈ کوچ ہیں۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@
آپ کا تبصرہ