ایرانی ریبار کی برآمدات 1.4ملین ٹن سے زائد تک پہنچ گئیں

تہران، ارنا - رواں سال کے پہلے 10 ماہ میں ریبار کی  برآمدات  کی شرح ایک ملین اور 488ٹن تک پہنچ گئی اور گذشتہ سال کے اسی عرصے کے مقابلے میں 22 فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی۔

ایرانی اسٹیل پروڈیوسر ایسوسی ایشن کے مطابق گذشتہ سال کے پہلے 10 ماہ میں ریبار Rebar کی کل برآمدات ایک ملین اور 919 ٹن تک پہنچ گئی تھیں جو رواں سال کے پہلے 10 مہینے میں Rebar کی برآمدات کی شرح کم ہوکر ایک ملین  اور 488 ٹن ہوگئی ہے۔

قابل ذکر ہے کہ مذکورہ مدت میں ریبار Rebar کی درآمدات کی شرح 24 ہزار ٹن تک پہنچ گئی جو 1397 کے مقابلے میں 17 فیصد کمی دیکھنے میں آئی ہے۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
9 + 0 =