ایرانی خاتون فلمساز 'نسرین گل ریحان' کی مختصر فلم گڑیا 'dool' وینکوور کے 16 ویں انٹرنیشنل فلم فیسٹیول میں شرکت کرے گی۔
یہ فیسٹیول 4 سے 14 مارچ تک کینیڈا کے ساحلی شہر وینکوور میں منعقد ہوگا۔
اس فلم کی کہانی ایک خاتون صحافی ہے جو شامی شہر حلب میں داعش کے چنگل سے ایک بچے کو بچ کر سرحد سے عبور کرتی ہے۔
اس فلم میں رزا بہشتیان، سحر عبدالہی، محمدجواد اسدی و نبیالہ مینایی مرکزی کردار ادا کررہے ہیں۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@
آپ کا تبصرہ