28 فروری، 2021 1:48 PM
Journalist ID: 2392
News Code: 84246092
0 Persons
"عزیزی خادم" فٹ بال فیڈریشن کے سربراہ بن گئے

تہران، ارنا - "شہاب الدین عزیزی خادم" کو اگلے چار سالوں کے لئے ایرانی فٹ بال فیڈریشن کا سربراہ کے طور پر منتخب کیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق، فٹ بال فیڈریشن کی انتخابی اسمبلی کا اتوار کے روز انعقاد کیا گیا جس میں وزارت کھیل اور نوجوانوں کے چیمپئن شپ اسپورٹس ڈویلپمنٹ کے نائب وزیر "مہدی علینژاد"، ایشین فٹ بال کنفیڈریشن کے نمائندوں نے شرکت کی۔
سربراہی سیکشن میں اور پہلے ووٹنگ میں "شہاب الدین عزیزی خادم" 35 ووٹ نے حاصل کئے۔
ووٹنگ کے دوسرے مرحلے میں عزیزی خادم نے 49 ووٹ حاصل کیے اور فٹ بال فیڈریشن کا دستہ سنبھالا۔
عزیزی خادم کی فٹ بال فیڈریشن کے بورڈ آف ڈائریکٹرز میں شامل ہونے کی تاریخ ہے۔
اس سے پہلے ، "مہدی تاج" فٹ بال فیڈریشن کے سربراہ تھے اور ان کے دستبرداری کے بعد "حیدر بہاروند" سربراہ تھے۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha