ایران میں ہر سال 3 بلین سے زیادہ لیبارٹری ٹیسٹ کروائے جاتے ہیں

تہران، ارنا - ایرانی انجمن برائے کلینیکل لیبارٹری ڈاکٹرز کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے ایک ممبر نے کہا ہے کہ ملک میں سالانہ تین ارب سے زیادہ لیبارٹری ٹیسٹ کروائے جاتے ہیں۔

یہ بات محمد صاحب الزمانی نے ہفتہ کے روز ایک پریس کانفرنس شے خطاب کرتے ہوئے کہی۔
انہوں نے ملک میں سالانہ تین ارب سے زیادہ لیبارٹری ٹیسٹ کروائے جاتے ہیں اور ایرانی عوام سال میں دو مرتبہ لیبارٹریوں میں جاتے ہیں۔
انہوں نے مزید بتایا کہ لیبارٹری کی تشخیص سے 70٪ بیماریوں کا علاج کیا جاتا ہے۔

انہوں نے کہاکہ اس وقت ملک میں 6 ہزار سے زیادہ طبی لیبارٹری موجود ہیں ، جن میں سے 3500نجی لیبارٹری ہیں۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha