پاکستانی سرحد میں ایرانی شہری کی لاش کی حوالگی کے مسئلے کا تعاقب کر رہے ہیں: ایران

تہران، ارنا- ایرانی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ بعض پاکستانی ذرائع ابلاغ میں پاک ایران سرحد میں ایندھن اسمگلنک کرنے والوں کیخلاف جھڑپ سے متعلق شائع کی گئی خبروں کے پیش نظر، اسلامی جمہوریہ ایران کے عہدیدار، ایرانی شہری کی لاش کی حوالگی کے مسئلے کا تعاقب کر رہے ہیں۔

"سعید خطیب زادہ" نے جمعہ کے روز گفتگو کرتے ہوئے مزید کہا کہ ایران فرسٹ کلاس بارڈر گارڈز، پاکستان کیجانب سے ایک ایرانی شہری کی لاش کی حوالگی کے مسئلے کا تعاقب کر رہے ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ ان کی رپورٹ کے مطابق، اس حوالے سے ایرانی بارڈر گارڈز اور وزرات خارجہ ضروری اقدامات اٹھائیں گے۔

**9467

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha