ایران میں عالمی سیاحتی اور دستکاری مصنوعات کی نمائش کا افتتاح

تہران، ارنا – اسلامی جمہوریہ ایران میں عالمی سیاحتی اور دستکاری نمائش کا آن لائن اور موجودگی کے طور پر افتتاح کیا گيا۔

عالمی 14ویں سیاحتی اور دستکاری مصنوعات کی نمائش کا منگل کے روز ایرانی دارالحکومت تہران میں افتتاح کیا گیا جس میں ایرانی وزیر سیاحتی ثقافتی اور دستکاری "علی اصغر مونسان" نے شرکت کی۔
اس عالمی نمائش میں سیاحتی شعبے میں 160 سرگرم کمپنیاں شریک ہیں جس میں تین ہال سیاحت کے لئے وقف ہیں اور ایک ہال دستکاری اور روایتی فنون کے لئے مختص ہے۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
5 + 11 =