کورونا انفیکشن سے صحتیابی کے لحاظ سے ایران کی آٹھویں پوزیشن

تہران۔ ارنا - اسلامی عالمی سائنس حوالہ دیٹا بیس کے سربراه نے کہا ہے کہ  کورونا انفیکشن سے صحتیابی کی شرح کے لحاظ سے ایران متاثر ممالک میں آٹھواں نمبر پر ہے۔

یہ بات محمد جواد دہقانی نے کوویڈ 19 سسٹم سے حاصل کردہ تازہ ترین معلومات کے بارے میں کہی۔

انہوں نے کوویڈ ۔19 ویژولائزر (ISC COVID-۱۹ Visualizer) سسٹم سے اخذ کردہ اعداد و شمار کے مطابق نوامبر کو مریضوں کی آبادی 280 ہزار افراد سے 330 ہزار افراد تک پہنچ گئی اور جنوری میں 184 ہزار افراد  ہوگئی اور فروری کو 180 ہزار سے بڑھ کر 208 افراد تک پہنچ گئی۔

انہوں نے مزید کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران کرونا سے متاثرہ 13 ممالک (بشمول چین ، روس ، ترکی ، برازیل ، اسپین ، امریکہ ، فرانس ، ایران ، کینیڈا ، برطانیہ ، جرمنی ، پاکستان اور اٹلی) میں  اس مرض کے پھیلنے کے لحاظ سے چھٹے نمبر پر آگیا ہے۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

https://twitter.com/IRNAURD

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
3 + 13 =