ایرانی کھیلاڑی نے فرانس میں ایٹھلیکس انڈور مقابلوں میں فتح حاصل کرلی

تہران، ارنا – ایرانی کھیلاڑی "حسن تفتیان" نے فرانس میں عالمی ایٹھلیکس انڈور مقابلوں میں فتح حاصل کرلی۔

تفتیان نے ان مقابلوں کے 60 میٹر میں 6۔62 سیکنڈ کے ساتھ ریکارڈ قائم کرلیا۔
ایرانی کھیلاڑی نے ٹوکیو میں اولمپکس مقابلوں میں کوٹہ کو حاصل کرلیا۔
ان کے نئے ریکارڈ 2021 میں 60 میٹر میں 27 ویں بہترین ریکارڈ ہے۔
دو فرانسیسی کھیلاڑی فال محمدو اور آموری گلیتین نے تیسری پوزیشن اپنے نام کرلئے۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
2 + 0 =