20 فروری، 2021 11:31 AM
Journalist ID: 2392
News Code: 84235844
0 Persons
ایران میں سب سے مضبوط مردوں کے مقابلے کا اختتام

تہران، ارنا – اسلامی جمہوریہ ایران کے شہر ایرانشہر میں 15ویں مضبوط ترین مردوں کے چیمپئن شپ مقابلوں کا خاتمہ کیا گیا جس میں "محسن مسن آبادی" نے فتح حاصل کرلی۔

ایرانی باڈی بلڈنگ فیڈریشن کے تعلقات عامہ کے مطابق ، ملک کے مضبوط ترین مردوں کے لئے 15 ویں مقابلے کا آخری مرحلہ 19 فروری کو ایرانشہر یونیورسٹی کے زیر اہتمام انعقاد کیا گیا جس میں 51 کھیلاڑيوں نے شرکت کی اور 10 کھیلاڑیوں نے فائنل مرحلے کے لئے کوالیفائی کرلیا۔
اس مقابلوں کے فائنل مرحلے کا صوبے سیستان وبلوچستان میں انعقاد کیا گیا جس میں محسن مسن آبادی نے اپنے حریفوں کو شکست دے کر پہلی پوزیشن اپنے نام کرلیا۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

متعلقہ خبریں

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
7 + 2 =