ایرانی قومی اسکینگ کی ٹیم کی کھیلاڑی 'عاطفہ احمدی' نے پہلی مرتبہ کیلیے اٹلی میں منعقدہ ورلڈ الپائن اسکینگ ٹورنامنٹ کے دوسرے راونڈ میں شرکت کی جس میں انہوں نے 3اعشاریہ10 سیکنڈ کا ریکارڈ بنا کر 46 ویں پوزیشن حاصل کی۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@
آپ کا تبصرہ