یہ بات فرہاد نوری نے گزشتہ روز صوبے قم کے اعلی برآمد کنندگان کے اعزاز میں منعقدہ ایک تقریب میں خطاب کرتے ہوئے کہی۔
انہوں نے مزید کہا کہ امریکہ کے ظالمانہ پابندیوں کے باوجود اس سال ایران سے مصنوعات کی برآمدات کی شرح 28 ارب ڈالر تک پہنچ گئی ہے۔
انہوں نے بتایا کہ برآمدی میدان کو مزید مستحکم کرنے کے لئے ہم سرگرم معاشی کارکنون کو مدد کریں گے اور سرکاری اجلاس میں ان کے مسائل کا جائزہ کریں گے۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@
https://twitter.com/IRNAURD
آپ کا تبصرہ