کیا امریکہ نے جوہری معاہدے کے دشمنوں کے سامنے ہتھیار ڈالا ہے؟

تہران، ارنا -  امریکی وزیر خارجہ نے جوہری معاہدے کے بارے میں اپنے تازہ ترین بیان میں کہا کہ "پہلا قدم ایران کیلئے اپنے وعدوں کی طرف لوٹنا ہے" اور پھر انہوں نے وضاحت کی ہے کہ "یہ افسوس کی بات ہے کہ ہم جوہری معاہدے سے دستبردار ہوگئے ہیں، لیکن صرف اس معاہدے کو دوبارہ شروع کرنا کافی نہیں ہے''۔

آنٹونی بلنکن، ایک طرف سے جانتے ہیں کہ اپنے ملک کے رہنماؤں نے پچھلے چار سالوں میں ایک تاریخی ، قانونی اور اخلاقی غلطی کی ہے۔ اور دوسری طرف سے قرضہ دہندگان کی طرح سلوک کرتا ہے۔

یہ مبہم اور متضاد مختصر فقرے ایک ایسی تجربہ کار سفارت کار کی طرف سے جس کی حکومت سفارتکاری اور تعامل کا دعوی کر رہا ہے، عجیب و غریب ہے۔

قانونی اور روایتی طور پر قومی اور بین الاقوامی سطح پر تمام معاہدوں کی واپسی کے لئے ، خلاف ورزی کرنے والے کو نہ صرف شرط لگانے کا حق نہیں ہے بلکہ اسے اس کا خسارہ بھی برداشت کرنا ہوگا۔

برجام کے بارے میں امریکی وزیر خارجہ کا یہ ادب اور لہجہ سفارت کاری نہیں، بلکہ "رشوت" یا "بلیک میل" ہے۔

حقیقت یہ ہے کہ پومپیو نے سفارت کاری کو بند کردیا تھا اور یہ توقع کی  جا رہی تھی کہ بلنکن اس کی بحالی کرے گی۔ لیکن ایسا لگتا ہے کہ یہ وہی ٹرمپ انتظامیہ کا تسلسل ہے۔

آیا دولت بایدن برای بازگشت به معاهده پاریس شرط گذاری کرد؟ مگر تفاوتی در نقض آن معاهده با توافق برجام بود؟ "نقض نقض است!" و سوال آخر اینکه در موضوع معاهده پاریس آیا شما برگشتید یا سایرین؟

کیا بائیڈن حکومت نے پیرس معاہدے پر واپس آنے کا شرط لگایا تھا؟ کیا جوہری معاہدے اور پریس معاہدے کی خلاف ورزی کرنے میں کوئی فرق تھا؟ "خلاف ورزی خلاف ورزی ہے!" اور آخری سوال یہ ہے کہ کیا آپ پیرس معاہدے میں واپس آئیں یا  دوسرے؟

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

https://twitter.com/IRNAURD

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
6 + 5 =