صنعتی اور کان کنی کے چار منصوبوں کی افتتاحی تقریب کا انعقاد

تہران، ارنا – صنعتی اور کان کنی کے چار منصوبوں کی افتتاحی تقریب کا تین صوبوں میں ایرانی صدر کی ورچوئل موجودگی میں انعقاد کیا گیا۔

 ایرانی صدر مملکت کی موجودگی میں ہرمزگان، کرمان اور مازندران کے صوبوں میں چار صنعتی اور کان کنی منصوبوں کی رونمائی تقریب کا ایک ویڈیو کانفرنس کی شکل میں انعقاد کیا گیا جن منصوبوں کی مالیت8 ہزار اور 500 ارب تومان ہے۔

ان چاروں منصوبوں میں کل سرمایہ کاری کی شرح آٹھ ہزار اور 520 بلین تومان ہے جس سے ایک ہزار اور 360 افراد کو روزگار فراہم کیا جائے گا۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

https://twitter.com/IRNAURD

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha