17 فروری، 2021 2:31 PM
Journalist ID: 2393
News Code: 84233144
0 Persons
خاتون ایرانی شوٹر دبئی روانہ ہوگی

تہران، ارنا – 2012 اور 2016 کے پیرا لمپک مقابلوں میں طلائی تمغہ جیتے والی معذر خاتون ایرانی کھیلاڑی 'زہرا نعمتی' ٹوکیو کے مقابلوں کی تیاری کیلیے آئندہ ہفتہ تیراندازی مقابلوں کی شرکت کے لیے متحدہ عرب امارات کے شہر دبئی روانہ ہوگی۔

یہ ٹورنامنٹ 21 فروری متحدہ عرب امارات میں منعقد ہوگا جس میں ایرانی خاتون شوٹر 'زہرا نعمتی' ان مقابلوں کی شرکت کیلیے دبئی کا دورہ کرے گی۔

تفصیلات کے مطابق زہرا نعمتی' ٹوکیو میں پیرالمپک مقابلوں کے کوٹہ کے حصول کے ساتھ ساتھ جون کے مہینے میں فرانس میں منعقدہ عالمی کپ اور اولمپک کوالیفائر کے مقابلوں میں شرکت کرنا چاہتی ہے۔

قابل ذکر ہے کہ ٹوکیو پیرا اولمپک گیمز عالمی کورونا پھیلنے کی وجہ سے ایک سال کی تاخیر کے ساتھ اگلے ستمبر میں ٹوکیو میں منعقد ہوگا۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha