برطانیہ جانے والے پروازوں پر پابندی 10 مارچ تک توسیع کی گئی

تہران، ارنا - ایران کی سول ایوی ایشن آرگنائزیشن کے ترجمان نے کہا ہے کہ برطانیہ جانے والے تمام براہ راست اور بالواسطہ پروازوں پر پابندی 10مارچ تک توسیع کر دی گئی۔

یہ بات محمد حسن ذبیخش نے بدھ کے روز ارنا کے نمائندے کےساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہی۔

انہوں نے برطانیہ کیلیے تیسری بار سفری پابندیوں پر توسیع کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ برطانوی کورونا پھیلنے کے عروج کی وجہ سے  برطانیہ جانے والے سفری پابندیوں میں رواں سال کے آخر تک توسیع کا امکان بھی ہے۔

یہ بات قابل ذکر ہے کہ برطانیہ میں کورونا وائرس کے کیسز میں دن بدن اضافہ ہوتا دکھائی دے رہا ہے جس کی وجہ سے حکومت کی طرف سے بڑے سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔ 

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

https://twitter.com/IRNAURD

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha