ایران اور آسٹریا؛ 36 ویں فجر انٹرنیشنل میوزک فیسٹیول کا آغاز کریں گے

تہران، ارنا - ایران اور آسٹریا کے پانچ میوزک گروپوں نے باضابطہ طور پر 36 واں فجر انٹرنیشنل میوزک فیسٹیول کا آغاز کیا۔

36 واں فجر انٹرنیشنل میوزک فیسٹیول کا پیر کے روز ورچوئل طور پر آغاز کیا گیا۔

36 واں فجر انٹرنیشنل میوزک فیسٹیول کی پہلی رات ملک سے 4 موسیقی گروپ اور آسٹریا سے ایک گروپ کی شرکت کے ساتھ  کرونا وائرس کی وبا کی وجہ سے ورچوئل طور پر منعقد ہوا۔

قابل ذکر ہے کہ یہ فیسٹیول 22 فروری تک جاری ہوگا۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

https://twitter.com/IRNAURD

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha