ملک میں قحط اور انتشار پیدا کرنے کیلیے دشمن کی سازشیں ناکام ہوگئیں

تہران، ارنا – ایرانی صدر نے کہا ہے کہ ملک میں قحط اور انتشار پیدا کرنے کیلیے دشمن کی ناپاک سازشیں ناکام ہوگئیں۔

یہ بات ڈاکٹر حسن روحانی نے منگل کے روز کابینہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔

انہوں نے کہا کہ دشمن ملک میں قحط اور انتشار پیدا کرنے کیلیے اپنے مذموم مقاصد میں مکمل طور پر ناکام ہوگیا ہے۔

روحانی نے کہا کہ بنیادی سامان کی فراہمی کے لیے سنہ 1400 کے منصوبے کے بارے میں کہا کہ حکومت اپنی معاشی پالیسیوں کو پوری قوت کے ساتھ جاری رکھے گی۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

https://twitter.com/IRNAURD

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha