16 فروری، 2021 3:04 PM
Journalist ID: 2393
News Code: 84231837
0 Persons
انڈونیشیا کو  50 لاکھ یورو ایرانی طبی سامان کی برآمدات

تہران، ارنا - علم پر مبنی ایک ایرانی کمپنی اور ایک انڈونیشی کمپنی کے مابین 50 لاکھ یورو طبی سامان کی فروخت کے معاہدے پر دستخط ہوئے۔

علم پر مبنی ایرانی کمپنی "آریا طب فیروز' نے انڈونیشیا کی BARAKAH MEDICA UNSANTRA کمپنی کے ساتھ منگل کے روز ایران میں منعقدہ تیسری ٹیکنالوجی انوسٹمنٹ میٹنگ(TIM) کے موقع پر انڈونیشیا کے سفیر اور پردیس ٹکنالوجی پارک کے سربراہ کی موجودگی میں 50 لاکھ یورو طبی سامان کی فروخت کے معاہدے پر دستخط کئے۔

تیسری ٹیکنالوجی انوسٹمنٹ میٹنگ کا ممالک سے آئے ہوئے 40 سرمایہ کاروں کی شرکت سے 16 اور 17 فروری میں انعقاد کیا گیا۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

https://twitter.com/IRNAURD

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha