طبی ٹیم کی حمایت کرنے والے ایرانی سائیکل سواروں اایران کے ارد گرد کا دورہ کریں گے

شیراز، تین ایرانی سیاح سائیکلسٹ طبی عملے اور صحت کی نرسوں کی مدد کے لئے امن اور دوستی کے نعرے کے ساتھ اپنے اپنے پیغام کو دنیا تک پہنچانے کے لئے ایران کے ارد گرد( 7 ہزار کلومیٹر) کا دورہ کریں گے۔

ارنا کے مطابق اس گروپ نے 18 جنوری جسے صاف ستھرا ہوا کا قومی دن کا نام دیا گیا ہے، آستارا سے اپنے کام کا آغاز کیا ہے۔

یہ گروپ تین مہینوں کے اندر گیلان ، مازندران ، گلستان ، قزوین ، البرز ، تہران ، خراسان شمالی، خراسان جنوبی، خراسان رضوی، یزد ، کرمان ، بوشہر ، ہرمزگان ، فارس اور خوزستان کے صوبوں کا دورہ کرے گا۔

صحت اور امن کے یہ سفیر جو 15 فروری کو شیراز پہنچ گئے ہیں اور ماحولیات کے تحفظ کے لئے اپنے راستے میں  موجودہ شہروں میں دو ہزار سے زیادہ پودے لگائیں گے۔

وہ تین مہینوں میں 7000 کلو میٹر راستہ طے کرنے کے لئے ایک دن میں اوسطا 240 کلومیٹر فاصلہ  طے کریں گے

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

https://twitter.com/IRNAURD

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha