16 فروری، 2021 10:54 AM
Journalist ID: 2392
News Code: 84231282
0 Persons
ایرانی قومی اسکی ٹیم اٹلی روانہ ہوگئی

تہران، ارنا – ایرانی قومی آلپائن اسکی ٹیم عالمی مقابلوں میں شرکت کے لئے اٹلی روانہ ہوگئی۔

عالمی 2021 آلپائن اسکی مقابلوں کا 19 فروری میں اطالوی شہر کورتینا دامپزو کی میزبانی میں انعقاد کیا جائے گا۔
کرونا وائرس کی وبا اور میزبان ملک کے سخت قوانین کی وجہ سے ، ایرانی قومی اسکی ٹیم کے پاس ورزش کرنے اور موقع پر پہنچنے کے بعد مسابقت کی شرائط سے واقف ہونے کا ایک بہت ہی محدود موقع ہے۔
ایرانی ٹیم 21 فروری کو اپنے حریفوں کے ساتھ مقابلہ کرے گی۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha