15 فروری، 2021 11:22 AM
Journalist ID: 2392
News Code: 84230074
0 Persons
کرمان کی 12 ویں عالمی زراعت خصوصی نمائش کی میزبانی

کرمان، ارنا - زراعت کی 12ویں عالمی خصوصی نمائش ایرانی صوبے کرمان میں منعقد ہوگی۔

زراعت ، آدانوں ، آبپاشی اور مشینری کی پیداوار لائنوں کی 12ویں عالمی نمائش کا صوبے کرمان میں انعقاد کیا جائے گا جس کا مقصد اثاثوں اور کامیابیوں کا تعارف کروانا اور خصوصی خدمات میں مشترکہ کوششوں کی راہ ہموار کرنا ہے۔
اس نمائش کا 16 فروری سے صوبے کرمان میں انعقاد ہوگا جس میں 13 صوبوں کے مختلف زرعی شعبوں میں سرگرم 70 کمپنیوں کی شرکت کے ساتھ ، ملک بھر میں مختلف زرعی شعبوں کی مصنوعات ، کامیابیوں اور صلاحیتوں کو دکھایا جائے گا۔
اس نمائش کے ساتھ ہی شہر کرمان لائیو اسٹاک ، پولٹری ، ماہی گیری اور آبی زراعت کی 9 ویں بین الاقوامی نمائش کی میزبانی کرے گا۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha