14 فروری، 2021 2:35 PM
Journalist ID: 2393
News Code: 84229240
0 Persons
سنہ 1400 کے موسم خزاں کے آخر تک 70٪ ایرانیوں کی ویکسینیشن

تہران، ارنا – ایرانی اخبار 'جام جم' کی رپورٹ کے مطابق سنہ 1400 کے موسم خزاں کے آخر تک 70٪ ایرانیوں کی کورونا کے خلاف ویکسینیشن ہوگی۔

قومی اینٹی کورونا ہیڈ کوارٹرز کی سائنسی کمیٹی کے چیئرمین'مصطفی قانعی' نے ایرانی اخبار 'جام جم' سے ایک انٹرویو میں کہا کہ  1400 کے اختتام تک 70 فیصد ایرانی عوام کی کورونا کیخلاف ویکسینیشن ہوگی۔

قابل ذکرہے کہ روس میں تیارکردہ کورونا ویکسین اسپوٹنگ وی کی دوسری کھیپ گزشتہ دنوں میں ملک پہنچ گئی۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

https://twitter.com/IRNAURD

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha