ایرانی فلم نے بہارت کے سب سے بہترین سماجی فلم کا ایوارڈ حاصل کر لیا

تہران، ارنا – ایرانی فلم 'شاہین' نے بہارت میں منعقدہ فلمی فیسٹیول کے بہترین سماجی فلم کا ایوارڈ حاصل کرلیا۔

ایرانی فلم ساز 'سالار طہرانی'  کی فلم shahin' نے بہارت میں فلمی میلے (bharat international film festival)  کے بہترین سماجی فلم کا ایوارڈ اپنے نام کرلیا۔

اس فلم اس ایوارڈ کے حصول کے ساتھ ساتھ کینیڈا Gbeck film festival) اور امریکہ (Ltue film festival)   کے فیسٹیولوں میں شرکت کر رہی ہے۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha