14 فروری، 2021 11:58 AM
Journalist ID: 2393
News Code: 84228906
0 Persons
سپنج آئرن کی پیداوار میں ایران کی دوسری پوزیشن

تہران، ارنا - ایران نے  27 ملین اور 907 ہزار ٹن سپنج آئرن کی پیداوار کے ساتھ دوسری پوزیشن حاصل کی ہے۔

رواں سال کے پہلے 10 مہینوں میں ایرانی کمپنیوں کے ذریعہ اسپنج آئرن کی پیداوار 25 ملین 554 ہزار اور 399 ٹن ہوگئی جو گزشتہ سال کے اسی عرصے کے مقابلے میں آٹھ فیصد زیادہ ہے۔

گزشتہ دس مہینوں میں ایران میں 'فولاد مبارکہ، سفید دشت، سبا، ہرمزگان، کاوہ جنوب، آہن و فولاد غدیر، میدکو، خوزستان، میانہ، سبزوار، شادگان، صبا فولاد، نی ریز، آہن و فولاد ارفع، آہن و فولاد گل گہر، چادرملو، جہان فولاد سیرجان و فولاد بافت کی کمپنیوں سے سپنج لوہے کی پیداوار کی شرح 6ملین اور 219 ہزار اور 142 ٹن ہوگئی ہے۔

گزشتہ مہینے میں سپنج آئرن کی پیداوار 2.1 ٹن ہوگئی ہے جو گزشتہ سال کے مقابلے میں 2 فیصد کمی دیکھنے میں آئی ہے۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

https://twitter.com/IRNAURD

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha