ایران، انسانیت کا گہوارہ؛ تہذیب کی سرزمین کے بارے میں مغربی فلم ساز کا مختلف نظریہ

تہران، ارنا - یونیسکو کی سائنسی - ثقافتی تنظیم کے دستاویزی فلم ساز جنہوں نے ایران کا دورہ کیا ہے، اپنی فلم میں ایران کی ثقافت ، نسل، قومیت اور قدرتی خوبصورتی کی عکاسی کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران، انسانیت کا گہوارہ ہے۔

فرانسیسی ریڈیو نے ہفتے کے روز رپورٹ دی ہے کہ مغربی دستاویزی فلم ساز پیتر لاتزکو نے اپنی فلم 'اوپر سے ایران'میں جو جلد آرٹ نیٹ ورک پر نشر کی جائے گی، مختلف ادوار میں ایرانی ثقافت ، تاریخ ، کھیل اور فن تعمیر کو متعارف کردیا ہے۔

اس رپورٹ کے مطابق ، پیتر لاتزکو کی فلم فرانسیسی جرمن ٹیلی ویژن نیٹ ورک 'آرٹ' پر 15 اور 16 کو نشر کی جائے گی۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

https://twitter.com/IRNAURD

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha