ایران میں ایلومینیم انگوٹس کی پیداواری میں 65 فیصد کی ترقی

تہران، ارنا – اسلامی جمہوریہ ایران میں رواں سال کے دس مہینے کے دوران ایلومینیم انگوٹس کی پیداواری میں 65 فیصد کا اضافہ ہوگیا ہے جو گزشتہ سال کے مقابلوں میں اس کے حجم 364 ہزار و 783 ٹن تک پہنچ گیا۔

ایران میں جنوری کے دوران ایلومینیم انگوٹس کی پیداواری 39 ہزار و 560 ٹن تک پہنچ گئی جو گزشتہ سال کے مقابلے میں 58 فیصد اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔
اسی مدت کے دوران 193 ہزار و 962 ٹن ایلومینا پاؤڈر تیار کیا گيا ہے۔
ایرانی رواں سال کے نو مہینے کے دوران 308 ہزار ٹن ایلومینیم انگوٹس کو تیار کیا گیا جو گزشتہ سال کے مقابلے میں 51۔2 فیصد اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

متعلقہ خبریں

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha