ایرانی خاتون کی قالین باندھنے کے مقابلوں میں شاندار کارکردگی

کرمان، ارنا – ایرانی خاتون نے قالین باندھنے کے عالمی مقابلوں میں اپنی مکمل مہارت کے جوہر دکھاتے ہوئے کامیابی حاصل کی۔

ایرانی خاتون پروین اباذری نے صوبے کرمان میں منعقدہ ورچوئل دستکاری کے مقابلے میں اپنی مکمل مہارت کے جوہر دکھاتے ہوئے اعلٰی مقام حاصل کیا۔

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha